بیلگا م 16 ا پر یل ( ایجنسیز) ایک ہی خا ند ان کے پا نچ لو گو ں کی جا ئے
حا د ثہ پر مو ت و اقع ہو گئی جبکہ آ ٹھ د و سر ے افر اد شد ید ز خمی ہو گئے۔
یہ حا د ثہ بیلگا م سے 65 کیلو میٹر دو ر دو د ود پو
لیس ا سٹیشن کے حد و د
میں پیش آ یا ‘ پو لیس کے مطا بق حا د ثہ اسو قت پیش آ یا جب گا ڑ ی کے
ڈ ر ا ئیو ر نے کنٹر و ل کھو د یا اور گا ڑ ی ا لٹ گئی ۔ تما م ز خمیو ں کو سر کا ری
د و ا خا نو ں میں شر یک کر دیا گیا ہے۔